May 18, 2024

قرآن کریم > يونس >surah 10 ayat 82

وَيُحِقُّ اللَّهُ الْحَقَّ بِكَلِمَاتِهِ وَلَوْ كَرِهَ الْمُجْرِمُونَ 

اور اﷲ سچ کو اپنے حکم سے سچ کر دکھاتا ہے، چاہے مجرم لوگ کتنا برا سمجھیں ۔ ‘‘

 آیت ۸۲:  وَیُحِقُّ اللّٰہُ الْحَقَّ بِکَلِمٰتِہ وَلَوْ کَرِہَ الْمُجْرِمُوْنَ :  «اور اللہ تو حق کو حق ثابت کرتا ہے اپنے کلمات سے، خواہ یہ مجرموں کو کتنا ہی ناگوار ہو۔» 

UP
X
<>