April 16, 2021

قرآن کریم > الـعاديات >sorah 100 ayat 6

اِنَّ الْاِنْسَانَ لِرَبِّهٖ لَكَنُوْدٌ

کہ انسان اپنے پروردگار کا بڑا ناشکرا ہے

آيت 6: إِنَّ الْإِنْسَانَ لِرَبِّهِ لَكَنُودٌ: «يقيناً انسان اپنے رب كا بهت هى ناشكرا هے۔»

        مطلب يه كه ايك طرف وه جانور هے جو اپنے مالك كے ايك اشارے پر اپنى جان تك قربان كر ديتا هے، جو اس كا خالق نهيں هے، بلكه صرف اس كے دانے پانى كا انتظام كرتا هے، اور دوسرى طرف يه باشعور، صاحب عقل ودانش اشرف المخلوقات انسان هے جو اپنے خالق اور مالك كا شكر ادا نهيں كرتا۔

UP
X
<>