April 16, 2021

قرآن کریم > الـعاديات >sorah 100 ayat 7

وَاِنَّهٗ عَلٰى ذٰلِكَ لَشَهِيْدٌ

اور وہ خود اس بات کا گواہ ہے

آيت 7: وَإِنَّهُ عَلَى ذَلِكَ لَشَهِيدٌ: «اور وه خود اس پر گواه هے۔»

        وه اپنے اس طرز عمل سے خوب واقف هے۔ جيسا كه سورة القيامة ميں فرمايا گيا: (بَلِ الْإِنْسَانُ عَلَى نَفْسِهِ بَصِيرَةٌ) كه انسان اپنے خيالات، جذبات اور كردار كے بارے ميں خود سب كچھ جانتا هے۔ چناں چه انسان خوب جانتا هے كه وه قدم قدم پر اپنے رب كى ناشكرى كا مرتكب هورها هے۔

UP
X
<>