قرآن کریم > الـتكاثر
الـتكاثر
•
اَلْهٰكُمُ التَّكَاثُرُ
ایک دوسرے سے بڑھ چڑھ کر (دُنیا کا عیش) حاصل کرنے کی ہوس نے تمہیں غفلت میں ڈال رکھا ہے
•
ثُمَّ كَلَّا سَوْفَ تَعْلَمُوْنَ
پھر (سن لو کہ:) ہر گز ایسا نہیں چاہئے۔تمہیں عنقریب سب پتہ چل جائے گا
•
كَلَّا لَوْ تَعْلَمُوْنَ عِلْمَ الْيَقِيْنِ
ہرگز نہیں! اگر تم یقینی علم کے ساتھ یہ بات جانتے ہوتے (تو ایسا نہ کرتے)
•
ثُمَّ لَتُسْأَلُنَّ يَوْمَئِذٍ عَنِ النَّعِيمِ
پھر تم سے اُس دن نعمتوں کے بارے میں پوچھا جائے گا (کہ اُن کا کیا حق ادا کیا)