April 19, 2024

قرآن کریم > الـتكاثر >sorah 102 ayat 8

ثُمَّ لَتُسْأَلُنَّ يَوْمَئِذٍ عَنِ النَّعِيمِ 

پھر تم سے اُس دن نعمتوں کے بارے میں پوچھا جائے گا (کہ اُن کا کیا حق ادا کیا)

آيت 8: ثُمَّ لَتُسْأَلُنَّ يَوْمَئِذٍ عَنِ النَّعِيمِ: «پھر اس دن تم سے ضرور پوچھا جائے گا نعمتوں كے بارے ميں۔»

        اس دن الله تعالى كى طرف سے عطا كرده ايك ايك نعمت كے بارے ميں تم سے جواب طلبى هوگى كه دنيا ميں تم نے اس كى كون كون سى نعمتوں سے استفاده كيا اور ان كے حقوق كهاں تك ادا كيے۔

UP
X
<>