February 22, 2024

قرآن کریم > الـفيل >sorah 105 ayat 2

اَلَمْ يَجْعَلْ كَيْدَهُمْ فِيْ تَضْلِيْلٍ

کیا اُس نے ان لوگوں کی ساری چالیں بیکار نہیں کر دی تھیں ؟

آيت 2: أَلَمْ يَجْعَلْ كَيْدَهُمْ فِي تَضْلِيلٍ: «كيا اس نے ان كى تمام تدبيروں كو بے كار اور غير مؤثر نهيں كر ديا؟»

        ابرهه كى اس لشكر كشى كا مقصد انهدامِ كعبه كے علاوه عرب ميں عيسائيت پھيلانا اور اس تجارت پر قبضه جمانا بھى تھا جو بلاد مشرق اور رومى مقبوضات كے درميان عربوں كے ذريعے هوتى تھى۔

UP
X
<>