April 24, 2024

قرآن کریم > الـفيل >sorah 105 ayat 5

فَجَــعَلَهُمْ كَعَصْفٍ مَّاْكُوْلٍ

چنانچہ اُنہیں ایسا کر ڈالا جیسے کھایا ہوا بھوسا!

آيت 5: فَجَعَلَهُمْ كَعَصْفٍ مَأْكُولٍ: «پھر اس نے كر ديا ان كو كھائے هوئے بُھس كى طرح۔»

        يعنى اس پورے لشكر كى حالت اس چارے يا بُھس كى طرح هوگئى جسے جانور نے كھا كر چھوڑ ديا هو۔

UP
X
<>