February 22, 2024

قرآن کریم > المـاعون >sorah 107 ayat 3

وَلَا يَحُضُّ عَلٰي طَعَامِ الْمِسْكِيْنِ

اور مسکین کو کھانا دینے کی ترغیب نہیں دیتا

آيت 3: وَلَا يَحُضُّ عَلَى طَعَامِ الْمِسْكِينِ: «اور نه وه مسكين كو كھانا كھلانے كى تلقين كرتا هے۔»

        اس ميں انسان كى اس اخلاقى كمزورى كى طرف بھى اشاره هے كه جس نيك كام پر وه خود كار بند نهيں هے اس كے بارے ميں دوسروں  كو كس منه سے نصيحت كرے۔

UP
X
<>