April 26, 2024

قرآن کریم > المـاعون >sorah 107 ayat 7

وَيَمْنَعُوْنَ الْمَاعُوْنَ

اور دُوسروں کو معمولی چیز دینے سے بھی انکار کرتے ہیں

آيت 7: وَيَمْنَعُونَ الْمَاعُونَ: «اور عام استعمال كى چيز بھى (مانگنے پر) نهيں ديتے۔»

        ماعون كے معنى روز مره استعمال كى چيزيں هيں، جو هر پڑوسى بوقت ضرورت اپنے پڑوسى سے عاريتاً لے ليتا هے اور اپنى ضرورت پورى كركے واپس لوٹا ديتا هے۔ ايسے لوگوں كے كردار كى پستى كا يه عالم هے كه وه اپنے پاس سے آگ كى چنگارى (ماچس وغيره) اور نمك جيسى معمولى اشياء تك بھى كسى كو دينا پسند نهيں كرتے۔ 

UP
X
<>