April 26, 2024

قرآن کریم > الـكوثر >sorah 108 ayat 2

فَصَلِّ لِرَبِّكَ وَانْحَرْ

لہٰذا تم اپنے پروردگار (کی خوشنودی) کیلئے نماز پڑھو، اور قربانی کرو

آيت 2: فَصَلِّ لِرَبِّكَ وَانْحَرْ: «پس آپ اپنے رب كے ليے نماز پڑھا كيجيے اور قربانى كيا كيجيے۔»

نحر كے لغوى معنى اونٹ ذبح كرنے كے هيں۔ اس آيت ميں جن دو احكام كا ذكر هے ان دونوں پر عيد الاضحى كے دن عمل هوتا هے۔ يعنى عيد الاضحى كے دن پهلے مسلمان نماز پڑھتے هيں اور پھر جانور قربان كرتے هيں۔

UP
X
<>