April 16, 2021

قرآن کریم > الـكافرون >sorah 109 ayat 4

وَلَآ اَنَا عَابِدٌ مَّا عَبَدْتُّمْ

اور نہ میں (آئندہ) اُس کی عبادت کرنے والا ہوں جس کی تم عبادت کرتے ہو

آيت 4: وَلَا أَنَا عَابِدٌ مَا عَبَدْتُمْ: «اور نه هى ميں آينده كبھى پوجنے والا هوں ان كو جن كى تم پرستش كررهے هو۔»

          ان آيات ميں بظاهر تكرار نظر آتا هے، ليكن در حقيقت اس اسلوب ميں ماضى، حال اور مستقبل كا احاطه كيا گيا هے۔ يعنى نه ميں نے زمانه ماضى ميں كبھى تمهارے معبودانِ باطل كى پرستش كى اور نه آينده كبھى تم مجھ سے اس كى توقع كرسكتے هو۔

UP
X
<>