March 29, 2024

قرآن کریم > الـكافرون >sorah 109 ayat 5

وَلَآ اَنْتُمْ عٰبِدُوْنَ مَآ اَعْبُدُ

اور نہ تم اُس کی عبادت کرنے والے ہو جس کی میں عبادت کرتا ہوں

آيت 5: وَلَا أَنْتُمْ عَابِدُونَ مَا أَعْبُدُ: «اور نه تم پوجنے والے هو اس كو جس كو ميں پوج رها هوں۔»

UP
X
<>