April 20, 2024

قرآن کریم > الـكافرون >sorah 109 ayat 6

لَكُمْ دِيْنُكُمْ وَلِيَ دِيْنِ

تمہارے لئے تمہارا دین ہے، اور میرے لئے میرا دین

آيت 6: لَكُمْ دِينُكُمْ وَلِيَ دِينِ: «اب تمهارے ليے تمهارا دين اور ميرے ليے ميرا دين۔»

        اب ميرا تمهارا تعلق ختم۔ تم لوگ جس راستے پر جا رهے هو تمهيں وه راسته مبارك هو۔ تم اپنے حال ميں مست رهو، ميں اپنے دين حق پر ثابت قدم هوں۔ حق وباطل كا يه معركه اپنے منطقى انجام تك پهنچ كر رهے گا اور تم ديكھو گے كه جلد هى جزيره عرب پر دين اسلام غالب آكر رهے گا۔

UP
X
<>