April 25, 2024

قرآن کریم > هود >surah 11 ayat 4

إِلَى اللَّهِ مَرْجِعُكُمْ وَهُوَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ 

اﷲ ہی کے پاس تمہیں لوٹ کر جانا ہے، اور وہ ہر چیز کی پوری قدرت رکھتا ہے

 آیت ۴:  اِلَی اللّٰہِ مَرْجِعُکُمْ وَہُوَ عَلٰی کُلِّ شَیْئٍ قَدِیْرٌ:  «اللہ ہی کی طرف تمہیں لوٹ کر جانا ہے، اور وہ ہر چیز پر قادر ہے۔ »

UP
X
<>