April 26, 2024

قرآن کریم > الـنصر >sorah 110 ayat 3

فَسَبِّحْ بِحَمْدِ رَبِّكَ وَاسْتَغْفِرْهُ اِنَّهٗ كَانَ تَوَّابًا

تو اپنے پروردگار کی حمد کے ساتھ اُس کی تسبیح کرو، اور اُس سے مغفرت مانگو۔ یقین جانو وہ بہت معاف کرنے والا ہے

آيت 3: فَسَبِّحْ بِحَمْدِ رَبِّكَ وَاسْتَغْفِرْهُ: «تو پھر آپ (صلى الله عليه وسلم) اپنے رب كى حمد كے ساتھ اس كى تسبيح كيجيے، اور اس سے مغفرت طلب كيجيے۔»

إِنَّهُ كَانَ تَوَّابًا: «يقيناً وه بهت توبه قبول فرمانے والا هے۔»

يعنى ابھى تو آپ صلى الله عليه وسلم كو دعوت وتبليغ اور فريضه رسالت كے سلسلے ميں بهت سى مشقتيں اٹھانى هيں اور جنگ وقتال كے مراحل سے گزرنا هے، ليكن جب آپ صلى الله عليه وسلم اپنے مشن ميں كامياب هو جائيں، يعنى الله كا دين غالب هو جائے تو آپ صلى الله عليه وسلم همه وقت، همه تن اپنے رب كى تسبيح وتحميد ميں مشغول هو جائيے گا۔ نوٹ كيجيے! سورة الانشراح كى آخرى آيات ميں بھى اسى اسلوب وانداز ميں بالكل ايسا هى حكم ديا گيا هے۔

UP
X
<>