September 26, 2020

قرآن کریم > الإخلاص

الإخلاص

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

سورة الإخلاص

تمهيدى كلمات

        سورة الاخلاص قرآن مجيد كى مختصر ترين سورتوں ميں سے هے اور توحيد بارى تعالى كے موضوع پر يه قرآن مجيد كى جامع ترين سورت هے۔ اسى ليے حضور صلى الله عليه وسلم نے اس سورت كے بارے ميں فرمايا هے كه يه ايك تهائى قرآن كے برابر هے۔ الاخلاص اس سورت كا نام هونے كے ساتھ ساتھ اس كے مضمون كا عنوان بھى هے، كيوں كه اس ميں خالص توحيد بيان كى گئى هے۔

UP
X
<>