April 20, 2024

قرآن کریم > الـفلق >Surah 113 Ayat 3

وَمِنْ شَرِّ غَاسِقٍ إِذَا وَقَبَ

اور اندھیری رات کے شر سے جب وہ پھیل جائے

آيت 3: وَمِنْ شَرِّ غَاسِقٍ إِذَا وَقَبَ: «اور (خاص طور پر) اندھيرے كے شر سے جب وه چھا جائے۔»

        ظاهر هے رات كے اندھيرے ميں انسانوں، جنوں اور ضرر رساں جانوروں اور كيڑوں مكوڑوں كى صورت ميں شر پھيلانے والے عناصر زياده فعال اور مستعد هو جاتے هيں۔ گويا رات كا اندھيرا بذات خود ايك بهت بڑا شر هے جس سے بچنے كے ليے الله تعالى كى پناه ميں آنا ضرورى هے۔

UP
X
<>