April 16, 2021

قرآن کریم > الـناس >Surah 114 Ayat 2

مَلِكِ النَّاسِ

سب لوگوں کے بادشاہ کی

آيت 2: مَلِكِ النَّاسِ: «تمام انسانوں كے بادشاه كى۔»

        وه تمام انسانوں كا صرف پروردگار هى نهيں، ان كا بادشاه اور فرماں روا بھى هے۔ اس كا حكم هر وقت، هر جگه اور هر چيز پر نافذ هے۔

UP
X
<>