April 16, 2021

قرآن کریم > الـناس >Surah 114 Ayat 3

إِلَٰهِ النَّاسِ

سب لوگوں کے معبود کی

آيت 3: إِلَهِ النَّاسِ: «تمام انسانوں كے معبود كى۔»

        انسانوں كا رب اور بادشاه هونے كے علاوه وه ان كا معبود بھى هے، چناں چه وه ان پر كامل اقتدار اور اختيار ركھتا هے اور ان كى حفاظت پر پورى قدرت طرح قادر هے۔

UP
X
<>