April 26, 2024

قرآن کریم > الـناس >Surah 114 Ayat 4

مِنْ شَرِّ الْوَسْوَاسِ الْخَنَّاسِ

اُس وسوسہ ڈالنے والے کے شر سے جو پیچھے کو چھپ جاتا ہے

آيت 4: مِنْ شَرِّ الْوَسْوَاسِ الْخَنَّاسِ: «اس بار بار وسوسه ڈالنے والے، پيچھے هٹ جانے والے كے شر سے۔»

        شيطان كى وسوسه اندازى كا طريق كار يه هے كه وه لگا تار اپنى كوشش جارى ركھتا هے اور انسان كو گمراه كرنے كى كوششوں سے تھكتا نهيں۔ كبھى حمله كرتا هے، كبھى دفاعى پسپائى اختيار كرتا هے اور پھر پلٹ كر حمله آور هوتا هے۔

UP
X
<>