April 24, 2024

قرآن کریم > يوسف >surah 12 ayat 1

الر تِلْكَ آيَاتُ الْكِتَابِ الْمُبِينِ

الٓرٰ۔ یہ اُس کتاب کی آیتیں ہیں جو حق واضح کرنے والی ہے

آیت ۱:  الٓرٰ تِلْکَ اٰیٰتُ الْکِتٰبِ الْمُبِیْنِ: « ا، ل، ر۔ یہ ایک روشن کتاب کی آیات ہیں۔»

            یہ اُس کتاب روشن کی آیات ہیں جو اپنا مدعا واضح طور پر بیان کرتی ہے اور کوئی ابہام باقی نہیں رہنے دیتی۔

UP
X
<>