April 20, 2024

قرآن کریم > الرّعد >surah 13 ayat 1

الۗمّۗرٰ ۣتِلْكَ اٰيٰتُ الْكِتٰبِ ۭ وَالَّذِيْٓ اُنْزِلَ اِلَيْكَ مِنْ رَّبِّكَ الْحَقُّ وَلٰكِنَّ اَكْثَرَ النَّاسِ لَا يُؤْمِنُوْنَ

الٓمّٓرٰ۔ یہ (اﷲ کی) کتا ب کی آیتیں ہیں ۔ اور (اے پیغمبر !) جو کچھ تم پر تمہارے پروردگار کی طرف سے نازل کیا گیا ہے، برحق ہے، لیکن اکثر لوگ ایمان نہیں لارہے

 آیت ۱:  الٓمّٓرٰ  تِلْکَ اٰیٰتُ الْکِتٰبِ: ««ال، م، ر۔ یہ (اللہ کی) کتاب کی آیات ہیں۔»

             وَالَّذِیْٓ اُنْزِلَ اِلَیْکَ مِنْ رَّبِّکَ الْحَقُّ وَلٰــکِنَّ اَکْثَرَ النَّاسِ لاَ یُؤْمِنُوْنَ: «اور (اے نبی !) جو چیز آپ پر نازل کی گئی ہے آپ کے رب کی طرف سے وہ حق ہے لیکن اکثر لوگ ایمان نہیں لاتے (یا ایمان لانے والے نہیں ہیں)۔»

UP
X
<>