April 20, 2024

قرآن کریم > الرّعد >surah 13 ayat 9

عَالِمُ الْغَيْبِ وَالشَّهَادَةِ الْكَبِيرُ الْمُتَعَالِ 

وہ غائب و حاضر تمام باتوں کا جاننے والا ہے، اُس کی ذات بہت بڑی ہے، اُس کی شان بہت اُونچی

 آیت ۹: عٰلِمُ الْغَیْبِ وَالشَّہَادَۃِ الْکَبِیْرُ الْمُتَعَالِ: «وہ جاننے والا ہے غیب اور ظاہر کا، (وہ) بہت بڑا، بہت بلندی والا ہے۔»

UP
X
<>