May 8, 2024

قرآن کریم > إبراهيم >surah 14 ayat 2

اللَّهِ الَّذِي لَهُ مَا فِي السَّمَاوَاتِ وَمَا فِي الأَرْضِ وَوَيْلٌ لِّلْكَافِرِينَ مِنْ عَذَابٍ شَدِيدٍ 

وہ اﷲ کہ آسمانوں اور زمین میں جو کچھ ہے ، اُسی کی ملکیت ہے ۔ اور افسوس ہے اُن لوگوں پر جو حق کا انکار کرتے ہیں ، کیونکہ انہیں سخت عذاب ہونے والا ہے 

 آیت ۲:  اللّٰہِ الَّذِیْ لَہ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَمَا فِی الْاَرْضِ: «وہ اللہ جس کی ملکیت ہے ہر وہ شے جو آسمانوں اور زمین میں ہے۔»

             وَوَیْلٌ لِّلْکٰفِرِیْنَ مِنْ عَذَابٍ شَدِیْدِ: «اور بربادی ہے کافروں کے لیے ایک سخت عذاب سے۔» 

UP
X
<>