April 20, 2024

قرآن کریم > إبراهيم >surah 14 ayat 8

وَقَالَ مُوسَى إِن تَكْفُرُواْ أَنتُمْ وَمَن فِي الأَرْضِ جَمِيعًا فَإِنَّ اللَّهَ لَغَنِيٌّ حَمِيدٌ 

اور موسیٰ نے کہا تھا کہ : ’’ اگر تم اور زمین پر بسنے والے تمام لوگ بھی ناشکر ی کریں تو (اﷲ کا کوئی نقصان نہیں ، کیونکہ ) اﷲ بڑا بے نیا ز ہے ، بذاتِ خود قابلِ تعریف ! ‘‘ 

 آیت ۸:  وَقَالَ مُوْسٰٓی اِنْ تَکْفُرُوْٓا اَنْتُمْ وَمَنْ فِی الْاَرْضِ جَمِیْعًا فَاِنَّ اللّٰہَ لَغَنِیٌّ حَمِیْدٌ: «اور موسی ٰ نے کہا کہ اگر تم کفر کرواور جو بھی لوگ زمین میں ہیں وہ (سب کے سب کافر ہو جائیں ) تو یقینا اللہ غنی اور اپنی ذات میں خود محمود ہے۔»

            وہ بے نیاز ہے، اس کو کسی کی احتیاج یا پروا نہیں۔ وہ اپنی ذات میں ستودہ صفات ہے۔

UP
X
<>