April 24, 2024

قرآن کریم > الحجر >surah 15 ayat 4

وَمَا أَهْلَكْنَا مِن قَرْيَةٍ إِلاَّ وَلَهَا كِتَابٌ مَّعْلُومٌ 

اور ہم نے جس کسی بستی کو ہلاک کیا تھا، اُ س کیلئے ایک معین وقت لکھا ہوا تھا

 آیت ۴:  وَمَـآ اَہْلَکْنَا مِنْ قَرْیَۃٍ اِلاَّ وَلَہَا کِتَابٌ مَّعْلُوْمٌ: «اور ہم نے کسی بھی بستی کو ہلاک نہیں کیا، مگر اس کے لیے ایک معین نوشتہ تھا۔»

            ہر قوم پر آنے والے عذاب کا ایک وقت معین تھا جو پہلے سے لکھا ہوا تھا۔

UP
X
<>