April 24, 2024

قرآن کریم > الحجر >surah 15 ayat 5

مَّا تَسْبِقُ مِنْ أُمَّةٍ أَجَلَهَا وَمَا يَسْتَأْخِرُونَ 

کوئی قوم اپنے معین وقت سے نہ پہلے ہلاک ہوتی ہے، اور نہ اُس سے آگے جا سکتی ہے

 آیت ۵:  مَا تَسْبِقُ مِنْ اُمَّۃٍ اَجَلَہَا وَمَا یَسْتَاْخِرُوْنَ: «کوئی اُمت نہ تو اپنے وقت ِمعین سے آگے بڑھ سکتی ہے اور نہ پیچھے رہ سکتی ہے۔»

UP
X
<>