May 3, 2024

قرآن کریم > الحجر >surah 15 ayat 62

قَالَ إِنَّكُمْ قَوْمٌ مُّنكَرُونَ 

تو لوط نے کہا : ’’ آپ لوگ اجنبی معلوم ہوتے ہیں ۔‘‘

 آیت ۶۲:  قَالَ اِنَّکُمْ قَوْمٌ مُّنْکَرُوْنَ : «اُس (لوط) نے کہا کہ یقینا تم اجنبی لوگ ہو۔»

            حضرت لوط نے دیکھا کہ یہ بالکل اجنبی لوگ ہیں، تو انہوں نے پوچھا کہ آپ لوگ کون ہیں، اور کہاں سے تشریف لائے ہیں؟ آپ کی تشریف آوری کا مقصد کیا ہے؟

UP
X
<>