April 25, 2024

قرآن کریم > الحجر >surah 15 ayat 7

لَّوْ مَا تَأْتِينَا بِالْمَلائِكَةِ إِن كُنتَ مِنَ الصَّادِقِينَ 

اگر تم واقعی سچے ہو تو ہمارے پاس فرشتوں کو کیوں نہیں لے آتے ؟ ‘‘

 آیت ۷:  لَوْ مَا تَاْتِیْنَا بِالْمَلٰٓئِکَۃِ اِنْ کُنْتَ مِنَ الصّٰدِقِیْنَ: «کیوں نہیں لے آتے ہمارے سامنے فرشتوں کو اگر تم سچے ہو؟»

            اب اس کے بعد اللہ تعالیٰ کی طرف سے ان کی ان باتوں کا جواب آ رہا ہے: 

UP
X
<>