April 19, 2024

قرآن کریم > الكهف >surah 18 ayat 30

اِنَّ الَّذِيْنَ اٰمَنُوْا وَعَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ اِنَّا لَا نُضِيْعُ اَجْرَ مَنْ اَحْسَنَ عَمَلًا

البتہ جو لوگ ایمان لائے، اور انہوں نے نیک عمل کئے، تو یقینا ہم نیک لوگوں کے اَجر کو ضائع نہیں کرتے

 آیت ۳۰:   اِنَّ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَعَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ اِنَّا لَا نُضِیْعُ اَجْرَ مَنْ اَحْسَنَ عَمَلًا: «یقینا جو لوگ ایمان لائے اور انہوں نے اچھے عمل کیے تو ہم نہیں ضائع کریں گے اجر اُس شخص کا جس نے اچھا عمل کیا۔»

UP
X
<>