April 20, 2024

قرآن کریم > مريم >surah 19 ayat 3

إِذْ نَادَى رَبَّهُ نِدَاء خَفِيًّا 

یہ اُس وقت کی بات ہے جب انہوں نے اپنے پروردگار کو آہستہ آہستہ آواز سے پکارا تھا

آیت ۳:  اِذْ نَادٰی رَبَّہُ نِدَآءً خَفِیًّا:    «جب اُس نے پکارا اپنے رب کو چپکے چپکے۔»

            یعنی حضرت زکریا نے دل ہی دل میں اپنے رب سے دعا کی۔ 

UP
X
<>