May 18, 2024

قرآن کریم > البقرة >surah 2 ayat 278

يَاأَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا اتَّقُوا اللَّهَ وَذَرُوا مَا بَقِيَ مِنَ الرِّبَا إِنْ كُنْتُمْ مُؤْمِنِينَ

اے ایمان والو!اﷲ سے ڈرو اور اگر تم واقعی مومن ہو تو سود کا جو حصہ بھی (کسی کے ذمے) باقی رہ گیا ہو اسے چھوڑ دو

 آیت 278:    یٰٓـــاَیُّہَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوا اتَّقُوا اللّٰہَ وَذَرُوْا مَا بَـقِیَ مِنَ الرِّبٰٓوا :   «اے ایمان والو! اللہ کا تقویٰ اختیار کرو اور سود میں سے جو باقی رہ گیا ہے اُسے چھوڑ دو»

            آج فیصلہ کر لو کہ جو کچھ بھی تم نے کسی کو قرض دیا تھا اب اس کا سود چھوڑ دینا ہے۔  

             اِنْ کُنْتُمْ مُّؤْمِنِیْنَ :   «اگر تم واقعی مؤمن ہو۔ »

UP
X
<>