April 26, 2024

قرآن کریم > طه >surah 20 ayat 15

اِنَّ السَّاعَةَ اٰتِيَةٌ اَكَادُ اُخْفِيْهَا لِتُجْزٰى كُلُّ نَفْسٍۢ بِمَا تَسْعٰي 

یقین رکھو کہ قیامت کی گھڑی آنے والی ہے۔ میں اُس (کے وقت) کو خفیہ رکھنا چاہتا ہوں ، تاکہ ہر شخص کو اُ س کے کئے کا بدلہ ملے

 آیت ۱۵:  اِنَّ السَّاعَۃَ اٰتِیَۃٌ اَکَادُ اُخْفِیْھَا لِتُجْزٰی کُلُّ نَفْسٍ بِمَا تَسْعٰی:   «(اور یہ بات بھی یاد رکھو کہ) بے شک قیامت آ کر رہے گی، میں اسے مخفی ہی رکھوں گا تا کہ بدلہ دیا جائے ہر جان کو جو اُس نے کوشش کی ہو۔»

UP
X
<>