April 19, 2024

قرآن کریم > طه >surah 20 ayat 20

فَأَلْقَاهَا فَإِذَا هِيَ حَيَّةٌ تَسْعَى 

چنانچہ انہوں نے اسے پھینک دیا۔بس پھر کیا تھا ! وہ اچانک ایک دوڑتا ہوا سانپ بن گئی

 آیت ۲۰:  فَاَلْقٰٹہَا فَاِذَا ہِیَ حَیَّۃٌ تَسْعٰی:   «تو اُس نے اسے پھینک دیا تو وہ دفعتاً ایک سانپ بن گیا دوڑتا ہوا۔»

UP
X
<>