قرآن کریم > طه >surah 20 ayat 23
لِنُرِيَكَ مِنْ آيَاتِنَا الْكُبْرَى
(یہ ہم اس لئے کر رہے ہیں ) تاکہ اپنی بڑی نشانیوں میں سے کچھ تمہیں دکھائیں
آیت ۲۳: لِنُرِیَکَ مِنْ اٰیٰتِنَا الْکُبْرٰی: «تا کہ ہم اپنی بڑی نشانیوں میں سے کچھ نشانیاں تمہیں دکھائیں۔»