قرآن کریم > طه >surah 20 ayat 28
يَفْقَـــهُوْا قَوْلِيْ
تاکہ لوگ میری بات سمجھ سکیں
آیت ۲۸: یَفْقَہُوْا قَوْلِیْ: «(تا کہ) میری بات کو وہ اچھی طرح سمجھ سکیں۔»
ظاہر ہے لکنت والے شخص کی گفتگو کو سمجھنے میں لوگ دقت محسوس کرتے ہیں۔