April 18, 2024

قرآن کریم > طه >surah 20 ayat 29

وَاجْعَلْ لِّيْ وَزِيْرًا مِّنْ اَهْلِيْ

اور میرے لئے میرے خاندان ہی کے ایک فرد کو مددگار مقرر کر دیجئے

 آیت ۲۹:  وَاجْعَلْ لِّیْ وَزِیْرًا مِّنْ اَہْلِیْ:   «اور میرے لیے ایک وزیر بھی بنا دے میرے خاندان میں سے۔»

            لفظ «وزیر» کا مادہ وزر (بوجھ) ہے۔ اس لحاظ سے اس کے معنی ہیں:  بوجھ اٹھانے والا۔ یعنی ذمہ داریوں میں مدد کرنے اور سہارا بننے والا۔

UP
X
<>