April 20, 2024

قرآن کریم > طه >surah 20 ayat 30

هَارُونَ أَخِي 

یعنی ہارون کو جو میرے بھائی ہیں !

 آیت ۳۰:  ہٰرُوْنَ اَخِی:   «میرے بھائی ہارون کو۔»

            آپ نے اس وزارت کے لیے اپنے بھائی کا نام بھی خود ہی تجویز کر دیا۔ 

UP
X
<>