April 26, 2024

قرآن کریم > طه >surah 20 ayat 37

وَلَقَدْ مَنَنَّا عَلَيْكَ مَرَّةً اُخْرٰٓى

اور ہم نے تم پر ایک اور مرتبہ بھی احسان کیا تھا

 آیت ۳۷:  وَلَقَدْ مَنَنَّا عَلَیْکَ مَرَّۃً اُخْرٰٓی:   «اور ہم تو تم پر احسان کر چکے ہیں ایک مرتبہ پہلے بھی۔»

UP
X
<>