March 4, 2021

قرآن کریم > طه >surah 20 ayat 4

تَنْزِيْلًا مِّمَّنْ خَلَقَ الْاَرْضَ وَالسَّمٰوٰتِ الْعُلٰى 

اسے اُس ذات کی طرف سے تھوڑا تھوڑا کر کے نازل کیا جارہا ہے جس نے زمین اور اُونچے اُونچے آسمان پیدا کئے ہیں

 آیت ۴:  تَنْزِیْلاً مِّمَّنْ خَلَقَ الْاَرْضَ وَالسَّمٰوٰتِ الْعُلٰی:   «اس کی تنزیل اُس ہستی کی طرف سے ہے جس نے پیدا کیا زمین کو اور بلند آسمانوں کو۔»

UP
X
<>