April 19, 2024

قرآن کریم > طه >surah 20 ayat 44

فَقُولا لَهُ قَوْلاً لَّيِّنًا لَّعَلَّهُ يَتَذَكَّرُ أَوْ يَخْشَى 

جاکر دونوں اُس سے نرمی سے بات کرنا، شاید وہ نصیحت قبول کر ے، یا (اﷲ سے) ڈر جائے۔‘‘

 آیت ۴۴:  فَقُوْلَا لَہُ قَوْلًا لَّیِّنًا لَّعَلَّہُ یَتَذَکَّرُ اَوْ یَخْشٰی:   «تو (دیکھو!) اس کے ساتھ نرم (انداز میں) بات کرنا، شاید کہ اس طرح وہ سوچے یا ڈرے۔»

UP
X
<>