April 19, 2024

قرآن کریم > طه >surah 20 ayat 48

اِنَّا قَدْ اُوْحِيَ اِلَيْنَآ اَنَّ الْعَذَابَ عَلٰي مَنْ كَذَّبَ وَتَوَلّٰى

ہم پر یہ وحی نازل کی گئی ہے کہ عذاب اُس کو ہوگا جو (حق کو) جھٹلائے، اور منہ موڑے۔‘‘

 آیت ۴۸:  اِنَّا قَدْ اُوْحِیَ اِلَیْنَـآ اَنَّ الْعَذَابَ عَلٰی مَنْ کَذَّبَ وَتَوَلّٰی:   «ہماری طرف یہ وحی کی جاچکی ہے کہ اُس پر عذاب آئے گا جس نے جھٹلایا اور منہ پھیر لیا۔»

            چنانچہ حضرت موسیٰ اور حضرت ہارون نے فرعون کے دربار میں پہنچ کر اللہ کا پیغام پوری تفصیل کے ساتھ اُس تک پہنچا دیا۔ 

UP
X
<>