May 6, 2024

قرآن کریم > طه >surah 20 ayat 56

وَلَقَدْ اَرَيْنٰهُ اٰيٰتِنَا كُلَّهَا فَكَذَّبَ وَاَبٰى

حقیقت یہ ہے کہ ہم نے اُس (فرعون) کو اپنی ساری نشانیاں دکھائیں ، مگر وہ جھٹلاتا ہی رہا، اور مان کر نہیں دیا

 آیت ۵۶:  وَلَقَدْ اَرَیْنٰہُ اٰیٰتِنَا کُلَّہَا فَکَذَّبَ وَاَبٰی:   «اور ہم نے اُس (فرعون) کو دکھا دیں اپنی ساری نشانیاں، پھر بھی اس نے جھٹلایا اور انکار کیا۔»

UP
X
<>