March 29, 2024

قرآن کریم > الأنبياء >surah 21 ayat 4

قٰلَ رَبِّيْ يَعْلَمُ الْقَوْلَ فِي السَّمَاۗءِ وَالْاَرْضِ ۡ وَهُوَ السَّمِيْعُ الْعَلِيْمُ

پیغمبر نے (جواب میں ) کہا کہ : ’’آسمان اور زمین میں جو کچھ کہا جاتا ہے، میرا پروردگار اُس سب کو جانتا ہے۔ وہ ہر بات سنتا ہے، ہر چیز سے باخبر ہے۔‘‘

 آیت ۴:  قٰـلَ رَبِّیْ یَعْلَمُ الْقَوْلَ فِی السَّمَآءِ وَالْاَرْضِ وَہُوَ السَّمِیْعُ الْعَلِیْمُ:   «رسول نے کہا کہ میرا رب جانتا ہے ہر اُس بات کو جو آسمان اور زمین میں ہے، اور وہ سب کچھ سننے والا، سب کچھ جاننے والا ہے۔»

UP
X
<>