April 25, 2024

قرآن کریم > الحج >surah 22 ayat 4

كُتِبَ عَلَيْهِ أَنَّهُ مَن تَوَلاَّهُ فَأَنَّهُ يُضِلُّهُ وَيَهْدِيهِ إِلَى عَذَابِ السَّعِيرِ 

جس کے مقدرمیں یہ لکھ دیا گیا ہے کہ جوکوئی اُسے دوست بنائے گا، تو وہ اُس کو گمراہ کرے گا، اور اُسے بھڑکتی دوزخ کے عذا ب کی طرف لے جائے گا

 آیت ۴:  کُتِبَ عَلَیْہِ اَنَّہُ مَنْ تَوَلَّاہُ فَاَنَّہُ یُضِلُّہ:   «اس (شیطان) کے بارے میں تو لکھ دیا گیا ہے کہ جو کوئی بھی اس کی دوستی اختیار کرے گا، وہ اسے گمراہ کر کے رہے گا»

            وَیَہْدِیْہِ اِلٰی عَذَابِ السَّعِیْرِ:   «اور اس کو پہنچا کر رہے گا دوزخ کے عذاب تک۔» 

UP
X
<>