April 25, 2024

قرآن کریم > الحج >surah 22 ayat 7

وَّاَنَّ السَّاعَةَ اٰتِيَةٌ لَّا رَيْبَ فِيْهَا ۙ وَاَنَّ اللّٰهَ يَبْعَثُ مَنْ فِي الْقُبُوْرِ 

اور اس لئے کہ قیامت کی گھڑی آنے والی ہے، جس میں کوئی شک نہیں ہے، اور اس لئے کہ اﷲ اُن سب لوگوں کو دوبارہ زندہ کرے گاجو قبروں میں ہیں

 آیت ۷:  وَّاَنَّ السَّاعَۃَ اٰتِیَۃٌ لَّا رَیْبَ فِیْہَا وَاَنَّ اللّٰہَ یَبْعَثُ مَنْ فِی الْقُبُوْرِ:   «اور یہ کہ قیامت آ کر رہے گی، اس میں کوئی شک نہیں، اور یہ کہ اللہ اٹھائے گا ان کو جو قبروں میں ہیں۔»

            بعث بعد الموت کا یہ واقعہ لازماً ہو کر رہے گا۔

UP
X
<>