April 25, 2024

قرآن کریم > الحج >surah 22 ayat 8

وَمِنَ النَّاسِ مَنْ يُّجَادِلُ فِي اللّٰهِ بِغَيْرِ عِلْمٍ وَّلَا هُدًى وَّلَا كِتٰبٍ مُّنِيْرٍ

اور لوگوں میں کچھ ایسے ہیں جو اﷲ کے بارے میں جھگڑے کرتے ہیں ، حالانکہ اُن کے پاس نہ کوئی علم ہے، نہ ہدایت، اور نہ کوئی روشنی دینے والی کتاب

 آیت ۸:  وَمِنَ النَّاسِ مَنْ یُّجَادِلُ فِی اللّٰہِ بِغَیْرِ عِلْمٍ وَّلَا ہُدًی وَّلَا کِتٰبٍ مُّنِیْرٍ:   «اور لوگوں میں سے کوئی ایسا بھی ہے جو اللہ کے بارے میں جھگڑتا ہے، حالانکہ نہ اُس کے پاس علم ہے، نہ کوئی ہدایت ہے اور نہ کوئی روشن کتاب ہے۔»

            ایسے لوگ بغیر کسی علمی دلیل اور الہامی رہنمائی کے اللہ تعالیٰ کی ذات اور صفات کے بارے میں بحث کرتے ہیں۔

UP
X
<>