April 20, 2024

قرآن کریم > الحج >surah 22 ayat 9

ثَانِيَ عِطْفِهِ لِيُضِلَّ عَن سَبِيلِ اللَّهِ لَهُ فِي الدُّنْيَا خِزْيٌ وَنُذِيقُهُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ عَذَابَ الْحَرِيقِ 

وہ تکبر سے اپنا پہلو اَکڑائے ہوئے ہیں ، تاکہ دوسروں کو بھی اﷲ کے راستے سے گمراہ کریں ۔ ایسے ہی شخص کیلئے دُنیا میں رُسوائی ہے، اور قیامت کے دن ہم اُسے جلتی ہوئی آگ کا مزہ چکھائیں گے

 آیت ۹:  ثَانِیَ عِطْفِہِ لِیُضِلَّ عَنْ سَبِیْلِ اللّٰہِ:   «(تکبر سے) اپنی کروٹ موڑ کر (چل دیتا ہے) تاکہ لوگوں کو اللہ کے راستے سے گمراہ کرے۔»

            لَہُ فِی الدُّنْیَا خِزْیٌ وَّنُذِیْقُہُ یَوْمَ الْقِیٰمَۃِ عَذَابَ الْحَرِیْقِ:   «اُس کے لیے دنیا میں رسوائی ہے، اور قیامت کے دن ہم اُسے جلانے والے عذاب کا مزہ چکھائیں گے۔»

UP
X
<>