قرآن کریم > المؤمنون >surah 23 ayat 104
تَلْفَحُ وُجُوْهَهُمُ النَّارُ وَهُمْ فِيْهَا كٰلِحُوْنَ
آگ اُن کے چہروں کو جھلس ڈالے گی، اور اُس میں اُن کی صورتیں بگڑ جائیں گی
آیت ۱۰۴: تَلْفَحُ وُجُوْہَہُمُ النَّارُ وَہُمْ فِیْہَا کٰلِحُوْنَ: «آگ ان کے چہروں کو جھلسا دے گی اور وہ اس کے اندر بدشکل ہو جائیں گے۔»
چہروں کے جھلس جانے کے باعث ان کی شکلیں بگڑ جائیں گی۔