قرآن کریم > المؤمنون >surah 23 ayat 106
قَالُوْا رَبَّنَا غَلَبَتْ عَلَيْنَا شِقْوَتُنَا وَكُنَّا قَوْمًا ضَالِّيْنَ
وہ کہیں گے : ’’ ہما رے پروردگار ! ہم پر ہماری بدبختی چھاگئی تھی، اور ہم گمراہ لوگ تھے
آیت ۱۰۶: قَالُوْا رَبَّنَا غَلَبَتْ عَلَیْنَا شِقْوَتُنَا وَکُنَّا قَوْمًا ضَآلِّیْنَ: «وہ کہیں گے: اے ہمارے پروردگار! ہماری بدبختی ہم پر غالب آگئی تھی اور (ہم تسلیم کرتے ہیں کہ) ہم گمراہ لوگ تھے!»